ہانگ کانگ سکسز 2026، قومی اسکواڈ اور کپتان کا اعلان کر دیا گیا پاکستان نے گزشتہ سال فائنل میں کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا