ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو ہی سینٹرل کنٹریکٹ ملے گا، محسن نقوی کا واضح پیغام
جو کسی بھی کیٹیگری کے معیار پر پورا نہیں اترے گا اسے کنٹریکٹ نہیں ملے گا، چیئرمین پی سی بی