پاکستان کے لیے اعزاز: فیفا ورلڈکپ کی آفیشل میچ بال پاکستان میں تیار، جدید ٹیکنالوجی سے مزین یہ صرف ایک عام فٹبال نہیں بلکہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس اسمارٹ بال ہے۔