قومی ہاکی ٹیم کی ایف آئی ایچ پرو لیگ میں شرکت کے لیے بیلجیئم اور برطانیہ روانہ ہوگئی پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج مقابلہ 23 جون کو لندن میں کھیلا جائے گا