بابر اعظم اگلا میچ کھیل سکیں گے یا نہیں؟ فٹنس کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی بابر اعظم کی انگلی کی انجری کا باقاعدہ جائزہ کل لیا جائے گا۔