فٹ بال فینز کے لیے سرپرائز، واٹس ایپ کی نئی تبدیلی نے صارفین کو چونکا دیا اس کا مقصد کروڑوں فٹ بال شائقین کو ورلڈ کپ کے تجربے سے مزید قریب لانا ہے