فیفا ورلڈکپ 2026: ویزا تنازع شدت اختیار کرگیا، ایران کا سخت ردعمل ایرانی ٹیم کے متعدد انتظامی اور معاون ارکان کو ویزے تاحال جاری نہیں کیے گئے۔