ایشین گیمز؛ پاکستان کی عائشہ بلوچ نے بھارتی حریف کو مات دے کر گولڈ میڈل جیت لیا بھارتی حریف کے خلاف فیصلہ کن فتح کےبعد عائشہ بلوچ نے سجدۂ شکر بھی ادا کیا