پاکستان نے آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں شکست دے دی آسٹریلیا نے جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دیا جو پاکستان نے 42 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔