سری لنکا کے دھننجایا ڈی سلوا ٹیسٹ کپتانی سے مستعفی ہوگئے دھننجایا ڈی سلوا کا کہنا ہے کہ اب قیادت نئی نسل کو منتقل ہونی چاہیے