آئی سی سی کا دو رکنی وفد بنگلہ دیش پہنچ گیا، بی سی بی سے متعلق امور کا جائزہ شروع وفد اپنے دورے کے دوران میڈیا سے کوئی تبصرہ نہیں کرے گا، آئی سی سی