آئی سی سی ویمنز پلیئرز رینکنگ جاری، پاکستانی کھلاڑیوں کی تنزلی پاکستانی بولر سعدیہ اقبال پہلی پوزیشن سے محروم ہوگئیں۔