پہلے ون ڈے میں پی سی بی لائیو کی شاندار پذیرائی، ڈاؤن لوڈز ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کرگئے پہلے ون ڈے کے دوران شائقین کی بڑی تعداد نے پی سی بی لائیو کے ذریعے میچ دیکھا۔