پہلا ون ڈے؛ عرفات منہاس کی شاندار پرفارمنس، پاکستان کی آسٹریلیا کو شکست اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔