ورلڈکپ 2027؛ ٹکٹوں کی درخواستیں 11 لاکھ سے تجاوز، پاک بھارت میچ سب سے زیادہ مقبول آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2027 جنوبی افریقا، زمبابوے اور نمیبیا میں کھیلا جائے گا۔