آرسنل نے 22 سال بعد انگلش پریمیئر لیگ کا تاج اپنے نام کرلیا آرسنل مسلسل تین سیزن تک ٹائٹل کے قریب پہنچ کر ناکام رہی تھی۔