پاکستان کرکٹ بورڈ کے سینئر اسکورر نجم السعید انتقال کر گئے نجم السعید نے طویل عرصے تک ملکی اور بین الاقوامی کرکٹ میں بطور اسکورر خدمات انجام دیں