پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پرو لیگ کے لیے 20 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ٹیم کے لیے رہائش اور دیگر لاجسٹک انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں