پاکستانی کرکٹر محمد عامر کو برطانوی شہریت مل گئی محمد عامر 36 ٹیسٹ، 61 ون ڈے اور 62 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائدنگی کرچکے ہیں۔