سلہٹ ٹیسٹ، پاکستان مزید دباؤ کا شکار، بنگلادیش کی مجموعی برتری 156 رنز ہو گئی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں بنگلادیش کو پہلے ہی 0-1 کی برتری حاصل ہے