دوسرا ٹیسٹ؛ بنگلادیش 278 رنز پر ڈھیر، پاکستان کا محتاط آغاز پاکستان نے پہلے دن کے اختتام تک بغیر کسی نقصان کے 21 رنز اسکور کرلیے۔