ٹی 20 سیریز، پاکستان ویمنز ٹیم کا زمبابوے ویمنز ٹیم کے خلاف کلین سوئپ اس سے قبل قومی ٹیم ون ڈے سیریز میں بھی مہمان ٹیم کو وائٹ واش کر چکی تھی