ڈھاکا ٹیسٹ؛ دوسرے روز کا کھیل ختم، 413 رنز کے جواب میں پاکستان نے 179 رنز بنالیے قومی ٹیم کو پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 234 رنز درکار ہیں۔