Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان ہاکی، ایک نئے روشن مستقبل کی جانب گامزن

پاکستان ہاکی، ایک نئے روشن مستقبل کی جانب گامزن

پاکستان ہاکی اس وقت ایک اہم موڑ پر کھڑی ہے، جہاں صرف ماضی کی کامیابیوں کو یاد کرنا کافی نہیں بلکہ سمجھداری، مستقل مزاجی اور منظم منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔ کئی برسوں تک قومی کھیل صرف سنہری یادوں اور مسلسل ناکامیوں کے درمیان پھنسا رہا لیکن اب پہلی بار ایسا محسوس ہورہا ہے کہ ہاکی کو صرف جذباتی انداز میں نہیں بلکہ مضبوط بنیادوں پر دوبارہ کھڑا

Loading...