راولپنڈی میں کرکٹ میچز کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا راولپنڈی ٹریفک پولیس کے مطابق شائقین کرکٹ کے لیے 3 مقامات پر پارکنگ کی سہولت فراہم کی گئی ہے