پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر قومی ٹیم کے میڈیکل پینل کی جانب سے ان کی انجری کا مسلسل جائزہ لیا جا رہا ہے