آسٹریلیا کا دورہ پاکستان،تین میچوں پر مشتمل سیریز کا شیڈول جاری تینوں میچز شام 4 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوں گے جبکہ ٹاس 4 بجے ہوگا