پی ایس ایل 11 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ سامنے آگئی، ایک ٹیم مکمل آؤٹ پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز مین کے تین، تین کھلاڑیوں نے جگہ بنا کر واضح برتری حاصل کی