پی سی بی نے پاکستان چیمپئنز کو این او سی دینے سے انکار کردیا پاکستان ٹیم آج بنگلا دیش کے خلاف شیڈول میچ نہیں کھیل سکے گی۔