فائنل میں پریشر الگ ہوتا ہے، ٹرافی اٹھانا ہر کپتان کا خواب ہے؛ بابر اعظم
فائنل کا پریشر مختلف ہوتا ہے اور شائقین سے بھرے اسٹیڈیم میں کارکردگی دکھانا چیلنج ہوگا، کپتان پشاور زلمی