پی ایس ایل 11؛ حیدرآباد کنگز مین نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا دوسرے ایلی منیٹر میں حیدر آباد کنگز مین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے شکست دے دی۔