پی ایس ایل11؛ حیدر آباد کنگز مین فائنل کی دوڑ میں شامل، ملتان سلطانز باہر حیدرآباد کنگز مین نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ملتان سلطانز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔