وزیراعظم نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی شائقین میچز کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کریں، وزیر اعظم کی تلقین