بابر اعظم ننھے بچے سے آؤٹ ہوگئے، دلچسپ ویڈیو وائرل میچ کے اختتام پر بابر اعظم کو ننھے عالیار کے ساتھ خوشگوار موڈ میں وقت گزارتے ہوئے دیکھا گیا۔