“اوپن پی ایس ایل فار پبلک” ٹاپ ٹرینڈ؛ پورے پاکستان کو پھر سے کرکٹ کا جنون چڑھ گیا
سوشل میڈیا پر وائرل پیغامات میں شائقین کا کہنا ہے خالی اسٹیڈیمز میں کرکٹ کا اصل رنگ نہیں آتا