پی ایس ایل 11، راولپنڈیز کو شکست دے کر حیدرآباد کنگز نے پلے آف مرحلے میں جگہ بنا لی حیدرآباد کنگز مین نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 244 رنز اسکور کیے