
ورلڈکپ فائنل دیکھنا ہے؟ تو جیب میں کروڑوں رکھیں، 4 ٹکٹس کی قیمت نے سب کو حیران کر دیا
فٹبال کے سب سے بڑے مقابلے فیفا ورلڈ کپ فائنل کے ٹکٹس کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، جہاں صرف چار نشستوں کا ایک سیٹ کروڑوں روپے تک جا پہنچا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیفا کے آفیشل ری سیل پلیٹ فارم پر فائنل کے 4 ٹکٹس کی قیمت حیران کن طور پر 1.7 ملین پاؤنڈ تک پہنچ گئی ہے، جو پاکستانی کرنسی میں ایک خطیر رقم







