پی ایس ایل 11 فائنل کے ٹکٹس کی فروخت کل سے شروع ہوگی پی ایس ایل 11 کا فائنل میچ 3 مئی کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا