ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت کی جیت، پاکستان طلائی تمغے سے محروم پاکستان ٹیم نے ناقص فیلڈنگ کا مظاہرہ کیا اور کئی مواقع ضائع کیے