پی ایس ایل 11؛ لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دے دی لاہور قلندرز نے 200 رنز کا ہدف آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔