پی ایس ایل 11؛ کراچی کنگز کی پلے آف مرحلے میں رسائی کی امیدیں برقرار، لاہور کو شکست کراچی کنگز نے ہدف کو 18.4 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بناکر حاصل کرلیا۔