پی ایس ایل 11؛ حیدر آباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کو شکست دے دی حیدر آباد کنگز مین نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 214 رنز بناکر ہدف کو آخری اوور میں حاصل کرلیا۔