پی ایس ایل 11؛ کراچی کنگز کو پشاور زلمی سے شکست پشاور زلمی نے ہدف کو باآسانی 18.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔