پی ایس ایل 11؛ لاہور قلندرز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز ہی اسکور کرسکی۔