پی ایس ایل 11؛ لاہور قلندرز نے راولپنڈیز کو شکست دے دی لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 210 رنز بنائے تھے۔