پی ایس ایل 11 کے 26 میچز مکمل، پوائنٹس ٹیبل پر دلچسپ صورتحال ناقابل شکست پشاور زلمی میچز میں 13 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے