پی ایس ایل 11؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لاہور قلندرز کو شکست کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ ہدف 16.2 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔