پاکستان ہاکی کے لیجنڈ اولمپئن انتقال کرگئے انتقال پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔