رنگ میں لگنے والی چوٹ جان لیوا ثابت، 11 سال بعد باکسر چل بسا پریچارڈ کولون کا شمار ایک وقت میں باکسنگ کے ابھرتے ہوئے باصلاحیت کھلاڑیوں میں ہوتا تھا۔