پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں غیرملکی کنسلٹنٹس کی تقرری کا امکان مارٹن گپٹل سے فیلڈنگ کنسلٹنٹ کے عہدے کے لیے بات چیت جاری ہے